ایران کا ایٹمی پروگرام سے متعلق بڑا اعلان! June 1, 2026 تہران (روشن پاکستان نیوز): ایرانی سیکیورٹی کونسل نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکا سے کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بہو کو فاکس نیوز پر انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا