باپ کے آخری لمحات کو وی لاگ میں بدلنے والی بیٹیوں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل September 17, 2025
شمالی برطانیہ میں طوفانی بارشیں، نارتھ یارکشائر کے درجنوں علاقے زیرِ آب، نظامِ زندگی مفلوج September 17, 2025
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا August 29, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا۔