انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ، 278.75 روپے کا ہو گیا September 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ، جس