انتہائی معصوم قوم August 22, 2024 شہریاریاں۔۔۔ شہریار خان پاکستانیوں کو اگر معصوم کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔۔یہ وہ معصوم قوم ہے جسے آسانی کے ساتھ بار بار دھوکہ دیا جا سکتا ہے۔ یہ مومنین کی اس نسل سے ہیں جسے ایک سوراخ سے دو نہیں کئی مرتبہ بھی ڈسا جا سکتا ہے