جمعرات,  30 اپریل 2026ء

امیگریشن اور پاسپورٹ نظام سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

امیگریشن اور پاسپورٹ نظام سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔