قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا July 15, 2026
عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی ، بدترین تبدیلی کی گئی،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پھٹ پڑے February 9, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ آپ کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورے پاکستان نے بتا دیا ہے کہ انجینئرنگ سے رائے عامہ