







اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی مبادلہ مارکیٹ میں منگل کے روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ 0.01 فیصد (3 پیسے) کے اضافے کے بعد 277.52 روپے پر بند ہوا جبکہ اس سے قبل پیر کو