







کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کم عمری کی شادی پر پابندی عائدکردی گئی، نئے قانون کے تحت ریاست میں یکم جنوری 2027 سے شادی کے لیے عمر 18 سال ہونا لازمی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گورنر کی جانب سے بل پر دستخط کے بعدکیلیفورنیا امریکا کی