منگل,  16  ستمبر 2025ء

“امداد نہیں، عزت دیں” — حدیقہ کیانی کا سیلاب متاثرین کے لیے عوام سے مؤثر پیغام

"امداد نہیں، عزت دیں" — حدیقہ کیانی کا سیلاب متاثرین کے لیے عوام سے مؤثر پیغام
“امداد نہیں، عزت دیں” — حدیقہ کیانی کا سیلاب متاثرین کے لیے عوام سے مؤثر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حدیقہ کیانی، جو پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں ایک اہم اور دل چھو لینے والا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عوام کو سیلاب زدگان کے لیے امداد بھیجنے کے