جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

افغان کرکٹ لیگ کا بڑا دعویٰ، ایلون مسک اور جیف بیزوس ٹیمیں خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں

افغان کرکٹ لیگ کا بڑا دعویٰ، ایلون مسک اور جیف بیزوس ٹیمیں خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں

کابل(محب) افغانستان پریمیئر لیگ کی فرنچائزز کی خریداری کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ لیگ کے منتظمین کے مطابق دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیات ایلون مسک اور جیف بیزوس افغانستان پریمیئر لیگ کی ٹیمیں خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک اور