ثناء یوسف کے قتل کا اصل ذمہ دار کون؟ ٹک ٹاک کی لت کس طرح کم عمر بچوں کی زندگی برباد کر رہی ہے؟ — تفصیلی رپورٹ June 3, 2025
نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائیاں ناقابل فہم، اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا احتجاج June 3, 2025
راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں: منشیات، اسلحہ، فائرنگ اور امن عامہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ملزمان گرفتار June 3, 2025
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کاعام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان January 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔