جمعه,  17 جولائی 2026ء

اشیائے ضروریہ

یوٹیلٹی اسٹورز پراشیائے ضروریہ اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جو اوپن مارکیٹ مارکیٹ سے 860 روپے زیادہ ہے۔ دستاویز کے مطابق 20 کلو آٹے کا