جمعرات,  26 نومبر 2026ء

اسٹارلنک کی سرگرمیاں، ایران کا ناروے کے سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج

اسٹارلنک کی سرگرمیاں، ایران کا ناروے کے سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج

تہران(روشن پاکستان نیوز)  ایران نے اپنی حدود میں غیر مجاز سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کی مبینہ سرگرمیوں پر ناروے کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے اپنی حدود میں اسپیس ایکس کی غیر مجاز سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کی مبینہ سرگرمیوں