








اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک ہسپتال کے باہر سے اغواء ہونے والی 8 سے 9 ماہ کی معصوم بچی کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی گھنٹے میں بازیاب کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون اپنی تین بچیوں کے ہمراہ پولی کلینک ہسپتال کے