

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دینے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی