اتوار,  29 نومبر 2026ء

اسلام آباد جناح گارڈن انکوائری رپورٹ: جعلی خطوط، بیک ڈیٹ ٹرانسفرز اور بغیر نیلامی الاٹمنٹس ثابت، مینجمنٹ کمیٹی نے عملدرآمد کے بجائے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد جناح گارڈن انکوائری رپورٹ: جعلی خطوط، بیک ڈیٹ ٹرانسفرز اور بغیر نیلامی الاٹمنٹس ثابت، مینجمنٹ کمیٹی نے عملدرآمد کے بجائے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں منیجمنٹ کمیٹی کی مالی بے ضابطگیاں،بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں انکوائری رپورٹ میں ثابت ہو گئیں جبکہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ کے لیے جناح گارڈن ٹیسٹ کیس بن گیا لیکن منیجمنٹ کمیٹی نے