اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی November 23, 2024 اسلام آباد (منصور ظفر) تھانہ کھنہ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں اچانک آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں بڑی مقدار میں مواد موجود تھا، جس کے سبب آگ کا پھیلاؤ تیز ہو گیا۔ پولیس اور انتظامیہ نے