اسلام آباد ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکہ، 32 شہید، 172 شدید زخمی

سانحہ مسجد سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ: لندن میں شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
اسلام آباد ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکہ، 32 شہید، 172 شدید زخمی

  اسلام آباد (محمد زاہد خان)اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکہ، 32 شہید، 172 شدید زخمی تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ قصر خدیجۃ الکبری میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش بم دھماکے نے پورے