اسلام آباد، ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق کیس، متاثرہ سرکاری ملازمین کے وکلا عدالت میں پیش

اسلام آباد، ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق کیس، متاثرہ سرکاری ملازمین کے وکلا عدالت میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کی جانب سے ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت متاثرہ سرکاری ملازمین کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے متاثرہ ملازمین کی جانب سے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے مواقف اپنایا کہ ہماری درخواست الاٹمنٹ کے طریقہ