سیاست میں دوبارہ انٹری ہوگی یا نہیں ؟ابرار الحق نےخاموشی توڑ دی April 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی کے حوالے سےخاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ابرار الحق نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاست سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔ گلوکار نے