ائیرپورٹس پر مسافروں سے ہتک آمیز رویہ — ریاستی اداروں کو رویہ بدلنا ہوگا

ائیرپورٹس پر مسافروں سے ہتک آمیز رویہ — ریاستی اداروں کو رویہ بدلنا ہوگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر امیگریشن، کسٹمز، اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (ASF) سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے رویے پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کی جانب سے یہ شکایات معمول بنتی جا رہی ہیں کہ انہیں