








مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ برطانیہ کے سابق صدر آصف بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا اور ملک