بدھ,  26  اگست 2026ء

آزادکشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران حملہ، رینجرز اہلکار شہید

آزادکشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران حملہ، رینجرز اہلکار شہید

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران  فسادیوں کے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک زخمی  ہو گیا۔ سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادی جتھے کے اسنائپرز نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شاہ نواز