








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اخبارات کی مارکیٹ سیل کیے جانے اور اس کے نتیجے میں اخبارات کی تقسیم معطل ہونے پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ