هفته,  11 جولائی 2026ء

آخرکار شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی

آخرکار شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا