

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق دونوں پائلٹس محفوظ ہیں اور کسی کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر کا عملہ