جمعرات,  28 مئی 2026ء

یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط ، کونسا بڑا مطالبہ کردیا؟

یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط ، کونسا بڑا مطالبہ کردیا؟

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا جس میں انہوں نے امریکا سے ائیر ڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ