








لندن(شہزاد انورملک) برطانیہ کے شہر ساؤتھمپٹن میں 18 سالہ طالب علم ہینری نوواک کے قتل اور پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر نامناسب رویے کے خلاف شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا ہے، جس کے بعد شہر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور بعض مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان