حافظ آباد: فوارہ مارکیٹ میں ہارڈویئر کی دوکان میں آگ، 2 ملین کا نقصان، ریسکیو نے 20 ملین کا سامان بچا لیا August 3, 2025
ہیلتھ رسک الاؤنس کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، پمز ملازمین کا اعلان June 21, 2025 اسلام آباد – (روشن پاکستان نیوز) پمز اسپتال اسلام آباد میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے مطالبے پر ملازمین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی دھرنے میں نرسز، درجہ چہارم، گریڈ 1 سے 16 تک کے نان گزیٹڈ اور دیگر ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔