

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ریفارم پارٹی کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور حالیہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریفارم پارٹی نے جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں 17 اراکینِ اسکاٹش پارلیمنٹ (MSPs) منتخب کروا کر اہم کامیابی حاصل