کیا واقعی پاکستان میں اے ٹی ایم مشینیں 3 روز تک بند رہیں گی ؟ اہم بیان سامنے آ گیا August 19, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز )’ ون لنک ‘ نے سوشل میڈیا پر سائبر حملے کے باعث اے ٹی ایم مشینیں تین روز بند رہنے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ مقامی انگریزی اخبار ’ڈان ‘ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پر سائبر حملوں کے