پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری ، درخواستوں ، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف December 22, 2025
کچھ لو کچھ دو کا تاثر غلط ، بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے باہر نہیں آئیں گے ، بیرسٹر گوہر May 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے 5 جون کو بانی پی ٹی آئی کا کیس لگے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کچھ لو اور کچھ دو کا غلط تاثر لیا گیا ،