








اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)راولپنڈی ،اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نےآج منگل 21مئی شام 5 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی اورپنجاب حکومت کی ہتک عزت بل کیخلاف احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس