

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں کسی نہ کسی طریقے سے کمپرومائز کرکے عمران کو نکالنے کی سوچ کے خلاف ہوں۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا میڈیا گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ مذاکرات صرف میرے اور