







کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں پولیس نے ایک کامیاب چھاپہ مار کر جدید اسلحے کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا۔