اتوار,  02  اگست 2026ء

کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش ہو سکتی ہے۔ کراچی اور گوادر کو وفاق کا حصہ ہونا