کراچی میں آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی May 29, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بدھ کے روز سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک برقراررہ سکتی ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے جبکہ پارہ