
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جا گرا۔ حادثے کے نتیجے میں زمینی عملے کے 2 اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ طیارے کے عملے کے چاروں افراد زندہ بچ گئے۔ حکام کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز