منگل,  13 جنوری 2026ء

ڈیجیٹل میڈیا کا بے لگام پھیلاؤ، صحافت اور سماجی اقدار کو درپیش سنگین چیلنجز

ڈیجیٹل میڈیا کا بے لگام پھیلاؤ، صحافت اور سماجی اقدار کو درپیش سنگین چیلنجز
ڈیجیٹل میڈیا کا بے لگام پھیلاؤ، صحافت اور سماجی اقدار کو درپیش سنگین چیلنجز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل میڈیا کے تیز رفتار پھیلاؤ نے جہاں اظہارِ رائے کو آسان بنایا ہے، وہیں اس نے صحافت اور سماجی اقدار کے تصور کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ آج ویڈیو ایڈیٹنگ، وی لاگنگ اور پوڈکاسٹنگ کو صحافت کا متبادل سمجھ لیا گیا ہے، حالانکہ صحافت