ڈر لگتا ہے مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر May 29, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اعتراف کیا ہے کہ مشہور ہونے کے بعد یہ سوچ کر ڈر لگتا ہے کہ مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی۔ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ