هفته,  08 نومبر 2025ء

ڈاکٹر نبیحہ علی خان سے 6 سال سے تعلقات تھے، شوہر

ڈاکٹر نبیحہ علی خان سے 6 سال سے تعلقات تھے، شوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوشل میڈیا اسٹار و ٹی وی میزبان ڈاکٹر نبیحہ علی خان کے شوہر حارث کھوکر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے درمیان 6 سال سے تعلقات تھے لیکن چند ماہ قبل انہوں نے شادی کا فیصلہ