هفته,  01 مارچ 2025ء

چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا افغانستان میچ گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ

چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا افغانستان میچ گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں  آسٹریلیا اورافغانستان  کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ گیلی آوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ  کردیا گیا ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا