وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حافظ آباد میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی July 2, 2025
محرم الحرام: حافظ آباد میں لنگر اور سبیلوں کے انتظامات کا سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی معائنہ July 2, 2025
چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی August 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔