چاہت فتح علی خان کا ”بدو بدی2“ کا اشارہ، ویڈیو شیئر کر دی June 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مداحوں