جمعه,  09 اکتوبر 2026ء

پی ٹی آئی کے پاکستان دشمنوں سے رابطے ہیں، خواجہ آصف کاالزام

پی ٹی آئی کے پاکستان دشمنوں سے رابطے ہیں، خواجہ آصف کاالزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر پاکستان دشمنوں سے رابطے ہونے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاکستان کے دشمنوں سے رابطے ہیں، یہ بھتے