

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے 5 اگست کے احتجاج پر مشاورت کی جس دوران ارکان کی اکثریت نے 5 اگست کو جلسہ کرنے پر