پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان January 11, 2025 کراچی (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔ عوام کو ثمرات ملیں گے تو ثابت ہو گا کہ معیشت بہتر ہوئی۔ جے یو آئی