

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور انوکھا کارنامہ سامنے آگیا، لواحقین کو تو منزل مقصود تک پہنچا دیا لیکن میت کو لے جانا ہی بھول گئے۔ جس پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے اسکردو کارگو کی جانے والی میت