ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ June 7, 2025
ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ June 7, 2025
ہر جارحیت کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ June 7, 2025
عوام کیلئے بری خبر،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری April 15, 2024 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔