هفته,  25 جولائی 2026ء

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں۔